بونیر: (مشرق نیوز) ڈوما چغرزی میں گاڑ ی کھائی میں جاگری،8 افراد جاں بحق ،6 شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ڈگر منتقل کیا۔
ڈوما چغرزی میں گاڑ ی کھائی میں جاگری،8 افراد جاں بحق



















