سٹاک ایکسچینج میں نیاریکارڈ قائم، 88 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: (بیورورپورٹ)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیاریکارڈ قائم، 88 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کرلی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 1751 سے زائد پوائنٹس اضافے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار 945 پوائنٹس کی سطح پر جاپہنچا۔