اسلام آباد :(بیورورپورٹ) صنعتی پیداوار میں اضافہ،مہنگائی مزید کم ہوگی،وزارت خزانہ نے خوشخبری سنادی۔
ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی سنگل ڈجٹ میں آچکی ،ستمبر ،اکتوبر میں مہنگائی 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے،اکتوبر 2021 کے بعد پہلی بار ملک میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ ریکارڈ کی گئی۔
رپورٹ میں کہا گیارواں مالی سال کے پہلے 2ماہ کے دوران صنعتی پیداوار ،بڑے شعبوں کی برآمدات میں اضافہ ہوا ، جاری کھاتوں کے خسارے میں کمی ہوئی،ستمبر میں برآمدات اڑھائی سے 3ارب ڈالرز کے درمیان رہنے کی توقع ہے، ستمبر میں ترسیلات زر 2 ارب 70 کروڑ ڈالرز سے 3 ارب 20 کروڑ ڈالرز تک رہنے کا امکان ہے،برآمدی شعبے اپنے پیداوار کو بڑھانے کےلئے تیار دکھائی دے رہے ہیں۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















