ساہیوال (بےورو رپورٹ) کمشنر ساہےوال ڈوےژن شعےب اقبال سےد نے کہا ہے کہ شہر کی صفائی مےں مزےد بہتری کیلئے جدید مشےنری کا استعمال کےا جائے اور سےنٹری سٹاف اپنی ڈےوٹی ےقےنی بنائےں۔ مےونسپل کارپورےشن افسران فےلڈ مےں نکلےں اور صفائی اور تجاوزات کے خلاف مہم کو مانےٹرکرےں۔سڑکوں پر سے رےڑھی بانوں کو ہٹاےا جائے تاکہ ٹرےفک کے مسائل کو حل کےا جا سکے۔ وہ ےہاں اپنے دفتر مےں پسپ پروگرام اور مےونسپل کارپورےشن کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس مےں اےڈےشنل کمشنر کوارڈےنےشن شفےق احمد ڈوگر، ڈائرےکٹر ڈوےلپمنٹ ڈاکٹر سےف اللہ بھٹی، ڈائرےکٹر لوکل گورنمنٹ شاہد فاروق وڑائچ، چےف آفےسر مےونسپل کارپورےشن شےخ اشفاق احمد سمےت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ کمشنر شعےب اقبال سےد نے پسپ پروگرام کے تحت پاکپتن روڈ، غلہ منڈی، فرےد ٹاو¿ن اور جھال روڈ پر جاری کام کی رفتار تےز کرنے کی ہداےت کی۔ انہوں نے کہا کہ دوکاندارکسی بھی قسم کی تجاوزات سے گرےز کرےں تاکہ خرےداری کے لئے آنے والے شہرےوں کو کسی قسم کی پرےشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
شہر کی صفائی میں مزید بہتری کیلئے جدید مشینری کا استعمال کیا جائے: کمشنر ساہیوال



















