ورلڈ کپ تاریخ میں پہلی بار 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مدمقابل

:( ) ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار 2 ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مدمقابل ہوں گی_

جنوبی افریقہ اور انڈیا ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں کوئی میچ نہیں ہاری۔فائنل میں جو ٹیم کامیاب رہے گی وہ ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی ٹیم ہوگی۔