عمران سے گنڈا پور کی ملاقات،ایس آئی ایف سی اجلاس سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی ملاقات،ایس آئی ایف سی اجلاس سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان جیل کانفرنس روم میں ہونےوالی ملاقات40منٹ تک جاری رہی،پارٹی وملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔