کراچی:(بیورورپورٹ)کراچی تباہی سے بچ گیا،سی ٹی ڈی ،وفاقی حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن میںکالعدم ٹی پی پی کے دہشتگرد یوسف خان عرف گل یوسف کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے امریکی ساختہ دستی بم بر آمد ہوا، ملزم یوسف خان کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عظمت گروپ سے ہے اور 2006 میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے منسلک ہوا،ملزم 2009 میں جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا ،تفتیش کادائرہ وسیع کردیا گیا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















