اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد تک اضافہ کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن 32،سوئی ناردرن کےلئے این این جی کی قیمت میں 9 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا،نئی قیمت12.81اور13.05ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقر ر کردی گئی۔
ایل این جی 2.58 فیصد تک مہنگی



















