اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نگران حکومت مطمئن کرنے میں ناکام، آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کےلئے سستی بجلی کا پلان مسترد کردیا،عالمی مالیاتی فنڈ نے گردشی قرض میں کمی کے پلان پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے کہاصنعتی شعبے کے ٹیرف میں کمی کی تجویز سے غریب گھریلو صارفین کا بوجھ بڑھے گا، حکومت مخصوص شعبوں کو ریلیف دینے کی بجائے بجلی ٹیرف میں کمی کےلئے ٹھوس اقدامات کرے،ڈسکوز انتظامیہ نجی شعبے کے حوالے کرنے کی شرائط ،ضروری اصلاحات پر عملدرآمد کیا جائے،پاور سیکٹر کی بحالی پاکستان کے معاشی استحکام کےلئے ضروری ہے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















