کراچی:(بیورورپورٹ)ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی،سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں۔
اعدادو شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کمی سے 13 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ہو گئے، مجموعی ذخائر 13 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر تک جاپہنچے۔
رپورٹ کے مطابق مجموعی ذخائر میں سٹیٹ بینک کا حصہ 8 ارب 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے جس میں 17 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 16 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کمی



















