اسلام آباد،لاہور( بیورورپورٹ)چاروں صوبوں کے آئی جیز نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں،وفاقی حکومت کو خطوط لکھ کربلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق تھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کی جانب سے کہا گیا آئی جی اسلام آباد کو شدید خطرات لاحق ہیں، وفاقی پولیس کے پاس کوئی ایک بھی بلٹ پروف گاڑی نہیں،کمیٹی کے مطابق آئی جی کو غیر ملکیوں کی بیدخلی پر براہ راست دھمکی بھی مل چکی۔
چاروں صوبوں کے آئی جیز نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں



















