لاہور:() عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی درخواست مسترد کردی۔
اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی، عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی درخواست، ضمانتی مچلکے مسترد کردیئے ۔
عدالت نے دیگر شریک ملزمان کی حاضری مکمل کرتے ہوئے سماعت 25 نومبر تک ملتوی کردی ۔
مریم اورنگزیب ، جاوید لطیف کی حاضری معافی درخواست، ضمانتی مچلکے مسترد



















