انجرڈ فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کا امکان ہے۔
پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ کو طبی معائنے اور قابل ماہرین سے صلاح مشورے کے بعد کندھے کی سرجری کے لیے کہا گیا ہے۔
امید کی جارہی ہے فاسٹ بولر کو مکمل طور پر صحتیاب ہونے میں 4 ماہ لگیں گے۔
نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کا امکان



















