لاہور( خبر نگار)عوام پر پھر بجلی گرانے کی تیاری،قیمت میں مزید1.82روپے یونٹ اضافے کی درخواست جمع کرادی گئی۔
قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، نیپرا 27ستمبر کو سماعت کرے گا،منظوری سے صارفین پر 31ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
بجلی مزید1.82روپے یونٹ مہنگی ہونے کاامکان



















