لاہور( کرائم رپورٹر)سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،داعش کے اہم رکن سمیت2دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کارروائی گوجرانوالہ ، راولپنڈی میں کی گئی ،راولپنڈی سے داعش کے اہم کارکن عیسیٰ کو گرفتار کیا گیا،گوجرانوالہ سے پکڑے گئے دہشتگرد کی شناخت ذاکر کے نام سے ہوئی ،دہشتگردوں سے بارودی مواد ،ڈیٹو نیٹرز، موبائل فون اور نقدی برآمد کر لی گئی۔
سی ٹی ڈی کا آپریشن ،داعش رکن سمیت2دہشتگردگرفتار



















