لاہور (کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کیلئے فوج کے حوالے کردیاگیا،پولیس نے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔
ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کےلئے دائر درخواست پرسماعت ہوئی، جسٹس تنویرسلطان نے والد حفیظ نیازی کی درخواست پر سماعت کی، پولیس نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہورہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔
رپورٹ کے مطابق حسان نیازی جناح ہاﺅس حملہ کیس میں نامزد ملزم ہیں،حسان نیازی کو انویسٹی گیشن اورٹرائل کےلئے ملٹری کے حوالے کردیا ۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















