اسلام آباد(بیورورپورٹ)مہنگائی آﺅٹ آف کنٹرول،سالانہ بنیادوں پر شرح28.96فیصد ریکارڈ ،21اشیا کے نرخ مزید بڑھ گئے۔
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد اضافہ ہوا ،سالانہ بنیادوں پرشرح 28.96 فیصد رہی۔
چینی، آٹا ، انڈے، دال، چاول، خشک دودھ ، لہسن ودیگر اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ریکا رڈ کیا گیا،20 کلو آٹے کا تھیلا116.28، فی درجن انڈوں کی قیمت 3 روپے 29 پیسے بڑھی۔
رپورٹ کے مطابق 11 اشیاسستی،19کے نرخ مستحکم رہے۔
مہنگائی آﺅٹ آف کنٹرول،سالانہ بنیادوں پر شرح28.96فیصد ریکارڈ



















