اسلام آباد(بیورورپورٹ)ایف بی آر کی شاندار کارکر دگی،ٹیکس وصولی کاہدف 10روز قبل حاصل کرلیا،ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس وصولی میں 41 فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
،ترجمان نے مزید کہارواں سال 21 جون کو انکم ٹیکس کی مد میں 3035 ارب سے زائد کے محصولات وصول کر لئے ۔
ایف بی آر کی شاندار کارکر دگی،ٹیکس ہدف 10روز قبل حاصل



















