جنسی تشدد کیس،5 مجرموں کی عمر قید کیخلاف اپیلیں خارج

اسلام آباد(بیورورپورٹ)عدالت نے جنسی تشدد کیس میں عثمان مزرا سمیت 5 مجرموں کی سزاوں کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب طاہر نے مجرموں کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہاتمام مجرموں کی عمر قید کی سزائیں برقرار رہےں گی۔