قید خواتین پر تشدد الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 کمیٹی تشکیل

لاہور ( ) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔


ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن پر مشتمل کمیٹی کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کرے گی اور قید خواتین سے ملاقات کرے گی۔

2 رکنی کمیٹی تحریک انصاف کے الزامات پر تحقیقات کرے گی۔