لندن( مشرق نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم اور وکٹ کیپر بیٹر اعظم نے امریکہ کی میجر کرکٹ لیگ کے افتتاحی سیزن میں سیٹل اورکاس سے معاہدہ کرلیا۔
اعظم خان اور عماد وسیم دونوں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز نہیں تاہم قومی ٹیم کے جو کرکٹرز سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ ہیں بورڈ سے این او سی لینا ہوگا۔
پی سی بی کی جانب سے امریکی لیگ میں کھلاڑیوں کی شرکت کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔
عماد وسیم، اعظم خان کا امریکی لیگ میں بھارتی فرنچائز سے معاہدہ



















