اسلام آباد(بیورورپورٹ)گردشی قرضے 2536ارب تک جاپہنچے،بجلی چوری القابل سزا جرم قرار دی جائے گی،حکومت نے قانون سازی کامنصوبہ بنالیا،تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے قومی اسمبلی میںوقفہ سوالات کے دوران گردشی قرضے پر اعداد و شمار پیش کردئیے۔
وزیر توانائی خرم دستگیر نے اعتراف کیا دسمبر 2022 تک گردشی قرضوں کا بوجھ2536ارب ہوگیا، بجلی کے لائن لاسز 113ارب ہوگئے گئے،تحریری جواب میں کہا گیا گردشی قرضہ کثیر الجہتی مسئلہ ہے،بھاری نقصانات (ہائی لاسز ) والے فیڈرز کی نجکاری کی جائے گی جبکہ حکومت نے بجلی چوری پر قانون سازی کا منصوبہ بنالیا،بجلی چوری القابل سزا جرم قرار دی جائے گی۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















