لاہور(مشرق نیوز) قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کہا ہے کہ پرفارمنس کے باوجود انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں منتخب نہ ہونے پر افسوس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کاو¿نٹی چیمپئن شپ میں 50 سے زائد وکٹیں حاصل کیں۔انہوں نے کہا کہ قائد اعظم ٹرافی میں بھی متعدد بار ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ قائد اعظم ٹرافی کے 4 سے 5 میچوں میں 20 وکٹیں حاصل کیں۔انہوںنے کہاکہ پرفارمنس کے باوجود انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں منتخب نہ ہونے پر افسوس ہوا۔
انگلینڈ کیخلاف ہوم سریز میں منتخب نہ ہونے پر افسوس ہوا تھا، محمد عباس



















