ڈی آئی خان (بیورورپورٹ )پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اسلام آباد پولیس کے سپرد،تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں علی امین گنڈا پور کی پنجاب اور اسلام آباد پولیس حوالگی کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا،اسلام آباد پولیس علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل ڈی آئی خان سے لےکر اسلام آباد چلی گئی۔
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اسلام آباد پولیس کے سپرد



















