انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس میں ''ایبسلوٹلی ناٹ'' کا تذکرہ
اسلام آبا د(بیورورپورٹ)انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس میں ''ایبسلوٹلی ناٹ'' کا تذکرہ ،تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کیس پر سماعت کی،چیف جسٹس نے سوال کیا کیا الیکشن کمیشن کا فیصلہ ایمرجنسی نافذ کرنے کی بات کرتا ہے؟پی ٹی آئی وکیل علی ظفر نے جواب دیا ایبسلوٹلی ناٹ،چیف جسٹس نے کہا ایبسلوٹلی ناٹ تو آپ نے اصل میں کسی اور کو کہا تھا۔



















