عمران خان کا اسلام آباد عدالت میں پیش ہونے کافیصلہ

لاہور(خبر نگار)عمران خان کا اسلام آباد عدالت میں پیش ہونے کافیصلہ،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا

جس میں اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا عمران خان پیر کیصبح عدالت میں پیش ہونے کیلئے اسلام آباد جائیں گے، مرکزی قیادت بھی اسلام آباد پہنچے گی۔