پنجاب ،کے پی میں انتخابات کاالتوا،پی ٹی آئی درخواست کو نمبر الاٹ

اسلام آباد(بیورورپورٹ)پنجاب ،کے پی میں انتخابات کاالتوا،پی ٹی آئی درخواست کو نمبر الاٹ

تفصیلات کے مطابق پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات کے التوا کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے ہوگی

تحریک انصاف کی درخواست کو نمبر الاٹ کردیا گیا۔