لاہور (کورٹ رپورٹر) جتھوں کےساتھ پیشی،ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر،تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کےلئے درخواستیں دائر کر دی گئیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں میں دعمران خان کو فریق بنایاگیا ، درخواست میں مو¿قف اختیار کرتے ہوئے کہاگیا عمران خان کی سربراہی میں عدلیہ کےخلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے ، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے پر بھی ججز کےخلاف مہم چلائی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ اور اسلام آباد میں پیشی پر عمران خان جتھوں کےساتھ عدالتوں میں پیش ہوئے، سرکاری عمارتوں کو نقصان و نعرے بازی کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہونا توہین عدالت ہے،درخواست میں مزید مو¿قف اختیار کیا گیا اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس پر پلان کرکے حملہ کیا گیا ۔
ماسٹر مائنڈ عمران خان تھے اور عمران خان نے عدلیہ کو پریشرائز کرنے کےلئے ورکرز کو جوڈیشل کمپلیکس بلایا لہٰذا لاہور ہائیکورٹ عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















