اسلام آباد(بیورورپورٹ)احسن اقبال کاقابل ستائش اقدام،لگژری لینڈ کروزر گاڑی حکومت کو واپس ،تفصیلات کے مطابق ملک کے مشکل معاشی حالات میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے قابل ستائش فیصلہ کرتے ہوئے لگژری لینڈکروزر وی ایٹ حکومت کوواپس کر دی،وزیرمنصوبہ بندی نے گاڑی کابینہ ڈویژن کو واپس بھجوا دی۔
احسن اقبال کاقابل ستائش اقدام،لگژری لینڈ کروزر گاڑی حکومت کو واپس



















