لاہورٹیسٹ‘آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 351 رنز کا ہدف

لاہور(لیڈرنیوز)آسٹریلیا نے دوسری اننگز 227رنز3وکٹ پر ڈکلیئر کردی،آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 351رنز کا ہدف دیدیا،عثمان خوانہ104رنز پر ناٹ آﺅٹ رہے۔