شہبازشریف سے متحدہ وفدکی ملاقات‘فضل الرحمن کی بھی شرکت

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)شہبازشریف سے ایم کیوایم کے وفدکی ملاقات‘وفدمیں خالدمقبول،عامرخان،وسیم اختر،امین الحق اوردیگررہنماشامل‘ملاقات میں مولانافضل الرحمان کی بھی شرکت‘قائدین میں سیاسی رابطوں کاسلسلہ جاری رکھنے پرمشاورت ‘خالدمقبول کی شہبازشریف،فضل الرحمان کوملاقات کی دعوت ‘ملاقات کل شام5بجے پارلیمنٹ لاجزمیں ہوگی‘شہبازشریف اورفضل الرحمان کے ہمراہ پارٹی وفودکوبھی مدعوکیاگیاہے ۔