پشاور:(لیڈرنیوز)جعلی پیرنے خاتون کے سرمیں کیل ٹھونک دی ‘متاثرہ خاتون بیٹے کیلئے جعلی پیرکے پاس گئی تھی‘متاثرہ خاتون کولیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا‘متاثرہ خاتون کے مطابق وہ اولادنہ ہونے پرجعلی پیرکے پاس گئی تھی،جعلی پیرنے کہاسرمیں کیل ٹھونکنے سے اولاد پیداہوجائےگی۔
بیٹے کی خواہش‘جعلی پیرنے خاتون کے سرمیں کیل ٹھونک دی



















