کراچی:(لیڈرنیوز)ڈیزل9 روپے فی لٹرتک مہنگاہونے کاامکان،ذرائع کے مطابق پٹرول ساڑھے 5 روپے فی لٹر مہنگاہونے کاامکان‘عالمی سطح پرخام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر دیکھی گئی‘عالمی منڈی میں خام تیل1.5ڈالرفی بیرل مہنگا ہوگیا‘عالمی مارکیٹ میں خام تیل 90 ڈالرفی بیرل کی سطح پرپہنچ گیا۔
پٹرول ساڑھے 5 روپے فی لٹر مہنگاہونے کاامکان



















