لاہور:(لیڈرنیوز)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی‘دورے میں 3ٹی 20اور 3ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے‘تمام میچز 13 سے 22 دسمبرتک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے‘اپریل 2018 کے بعدیہ ویسٹ انڈیزکاپہلادورہ پاکستان ہوگا۔
#West Indies cricket team will visit Pakistan in December



















