دیربالا‘فائرنگ کے واقعات‘3خواتین سمیت 5افراد جاں بحق

 دیربالا: (لیڈر نیوز) دیربالا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 خواتین سمیت 5 افرادجاں بحق،2 زخمی ہوگئے،شرینگل میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افرادجاں بحق جبکہ2 زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق ہاتن درہ میں فائرنگ سے خاتون سمیت2 افرادجاں بحق ہوئے،دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔


#Five people, including three women, were killed in the firing incidents in Derbala