لاہور:(لیڈرنیوز)نیوز ی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے ٹیم بھیجنے کی منظوری دے دی۔کیوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے اپنے سیکورٹی ماہر اور کپتان ٹام لیتھم کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔کیوی رہنما نے کہا کہ رگ ڈکسن ایک طویل عرصے سے نیوزی لینڈ کے لیے کام کر رہے تھے اور اپنی رپورٹ سے مطمئن تھے۔کیوی میڈیا کے مطابق بورڈ نے نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کو پاکستان آنے کے فیصلے سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 11 ستمبر کو پاکستان پہنچنے والی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچوں میں کھیلی جائے گی۔
#Newzeland Cricket Board approves team for Pakistan tour #leadernews #Kiwi media reports #board has also informed the captain of the New Zealand team Tom Latham of the decision to visit Pakistan



















