ڈالرایک سال کی بلندترین سطح پر آگیا

کراچی:(لیڈرنیوز)ڈالرایک سال کی بلندترین سطح پر آگیا‘انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ 8 پیسے مہنگا ہوا،انٹربینک میں ڈالر 166 روپے 28 پیسے پربند ہوا، مئی 2021 سے اب تک ڈالر 14 روپے مہنگا ہوچکاہے


#dollar #leadernews #ek saal ki bulnd setah per phonch gaya