لاہور©:پاکستان کرکٹ ٹیم کوانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20میچ سے قبل بڑا دھچکا ‘ نیشنل ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ٹانگ میں کچھاﺅ کے باعث پہلے میچ سے باہر ہو گئے۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ فاسٹ باﺅلر انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میں شرکت نہیں کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بائیں ٹانگ میں کھنچاو¿ کی وجہ سے حسن علیپہلا میچ نہیں کھیل سکیں گے،فاسٹ باﺅلر کو احتیاطاً16 جولائی کو ٹرینٹ برج میں شیڈول میچ میں آرام تجویز کیا گیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ دوسرے ٹی20سے قبل میڈیکل پینل حسن علی کا دوبارہ جائزہ لے گا، میڈیکل پینل کے جائزے کے بعد فاسٹ باﺅلر کی میچ میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
#Hassan Ali #first T20 against england #leader tv hd #PCB #medical panel



















