اسلام آباد:پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے امور میں بیرونی مداخلت کے باعث فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر کا قبضہ تھا اور جب تک پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات واپس نہیں کیے جاتے ہیں تب تک پاکستان کی رکنیت معطل رہے گی۔
فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی



















