کپاس کی ریکارڈ پیداوارکیلئے بڑے منصوبہ پر کام شروع

لاہور(لیڈرنیوز)حکومت نے کپاس کی ریکارڈ پیداوار کےلئے بڑے منصوبہ پر کام شروع کردیا ہے جس کے تحت پنجاب میں نئی منصوبہ بندی کے تحت کپاس کی کاشت شروع کی گئی ہے! ذرائع کے مطابق پنجاب میں اس سال چالیس لاکھ ایکڑ اراضی پر کپاس کاشت کی جائے گی ،کپاس کے کسانوں کو اربوں روپے کی سبسڈی کی فراہمی کی جاے گی ،سفید مکھی کے تدارک کیلئے زرعی ادویات پر سبسڈی بھی دی جائے ،آئندہ سیزن میں کپاس کے بیج پر سبسڈی دی جائے گی/ ذرائع کے مطابق” سبسڈی کے لئے وفاقی حکومت 3.2ارب روپے فراہم کرے گی ، پنجاب حکومت کپاس کے کاشتکاروں کو 1 ہزار روپے فی بیگ منظور شدہ اقسام کے بیج پر سبسڈی فراہم کرے گی،کپاس کی فصل کو سفید مکھی سے بچانے کیلئے 4.4 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی>ذرائع کے مطابق کاشتکاروں کو کپاس کی طرف راغب کرنے کے لیے ریلیف پیکیج تیار ،”