اسلام آباد: (بیورورپورٹ) ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.65 فیصد کمی ،سالانہ بنیادوں پر شرح 10.41 فیصد کی سطح پر آگئی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ مہنگی،8کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 10.41 فیصد



















