راولپنڈی :(بیورورپورٹ)شمالی وزیرستان میں خوارج کی نقل و حمل ناکام،سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں خوارج کے گروپ کی نقل و حرکت کو ناکام بنا یا،ہلاک ہونےوالے بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیاگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغان حکومت کی موثر بارڈر مینجمنٹ کو یقینی بنانے میں ناکامی موقف کی توثیق ، طالبان حکومت ذمہ داریاں پوری ، ملکی سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہ ہونے دے۔
شمالی وزیرستان میں خوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد جہنم واصل



















