لاہور،اسلام آباد،پشاور،کوئٹہ،کراچی:(کرائم رپورٹر،بیورورپورٹ)طوفانی بارش،سڑکیں تالاب،چھتیں منہدم، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پنجاب سمیت متعدد شہروں میں بادل برسنے سے موسم خوشگوار،سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا،بجلی کانظام درہم برہم ہونے سے بجلی گھنٹوں غائب رہی،چھتیں لاہور،بنوں میں گریں،مرنے والوں میں بہن بھائی بھی شامل ہیں،محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک وقفے وقفے سے مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔
طوفانی بارش،سڑکیں تالاب،چھتیں منہدم، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق



















