برن:(مشرق نیوز)سوئٹزرلینڈ نے امریکہ کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
سوئس حکام نے امریکی فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا غیرجانبداری قانون کے تحت فوجی پروازوں کی اجازت نہیں،امریکہ کی 3 دیگر پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ہے۔
سوئٹزرلینڈ کا امریکہ کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار



















