اسلام آباد :(بیورورپورٹ)سائبر سکیورٹی میدان میں اہم پیشرفت ،پاکستان نے بھارتی اور اسرائیلی سائبر حملوں کا توڑ نکال لیا۔
ذرائع کے مطابق ای ڈی آر اینٹی وائرس تیار کرکے تمام سرکاری کمپیوٹرز پرا نسٹال کر دیا گیا ،مقصد ہیکنگ ، سائبر حملوں کی روک تھام ہے،سسٹم چلانے کی ذمہ اری نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ہوگی، نظام ڈیوائسز کی مسلسل نگرانی ، کمپیوٹرز، سرورز، موبائل اور ڈیوائسز کو سائبر خطرات سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
پاکستان نے بھارتی ،اسرائیلی سائبر حملوں کا توڑ نکال لیا



















