امریکہ نے ایران کے حملے میں ہلاک 4 فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں


واشنگٹن :(بیورورپورٹ)امریکہ نے ایرانی حملے میں ہلاک 6 فوجیوںمیں سے 4 کی شناخت و تصاویر جاری کر دیں،فوجی کویت میں قائم امریکی فوجی تنصیب پر ڈرون حملے میں مارے گئے۔

پینٹاگون کے مطابق ہلاک ہونےوالے اہلکاروں کا تعلق آئیووا کے امریکی آرمی ریزرو یونٹ سے تھا،شناخت نوح تیجنز، نکول امور، کوڈی خورک اور ڈکلن کے ناموں سے ظاہر کی گئی ،عمریں 20سے 42سال کے درمیان تھیں۔