کراچی:(بیورورپورٹ)پاکستان ،سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔
ماہرفلکیات کے مطابق رمضان المبارک 1447ہجری کا نیا چاند 17فروری کو پیداہوگا تاہم 17فروری کو دنیا بھرمیں کہیں بھی نظر آنے کاامکان نہیں ،18فروری کو پاکستان سمیت کئی ممالک میں چاند آسانی سے دکھائی دے سکتا ہے۔
پاکستان ،سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان شروع ہونے کا قوی امکان



















