سکیورٹی خدشات ،کوئٹہ سے چلنے والی تمام ٹرینیں معطل


کوئٹہ:(بیورورپورٹ)سکیورٹی خدشات، کوئٹہ سے چلنے والی تمام ٹرینیں معطل کردی گئیں۔

ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب جانے والی جعفرایکسپریس، کراچی جانے والی بولان میل سروس اور کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن پسنجر ٹرین شامل ہے،پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد پر روک کرمتاثرہ مسافروں کو ٹکٹ واپس کردئیے گئے۔