اسلام آباد:(بیورورپورٹ)میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو کا4روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر تپاک استقبال کیا گیا۔
ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا،تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان ،میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
میانمار کے وزیر خارجہ کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال



















