کوپن ہیگن :(مشرق نیوز)گرین لینڈ پر ٹرمپ منصوبے کیخلاف ڈنمارک میں ہزاروں افراد کااحتجاج، مظاہرین نے ڈنمارک ،گرین لینڈ کے پرچم لہرائے اور واضح پیغا م دیا امریکی دباو کےخلاف متحد ہیں۔
آروہس، آلبورگ، اوڈینس اور گرین لینڈ کی دارالحکومت نوک میں بھی مظاہرے کیے گئے،پولیس نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے۔
گرین لینڈ پر ٹرمپ منصوبے کیخلاف ڈنمارک میں ہزاروں افراد کا احتجاج



















